سمجھ نہیں آتا کیا لکھیں

پاکستان کی معاشرتی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے  جس کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہونے کا خطرہ ہے  حکومت میں لاقانونیت نظر آرہی ہے  موجودہ حکومت اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کے لئے ہر غیر آئینی کام کرنے کے لئے تیار ہے  ان کو عوام کی فکر نہیں ہے وہ صرف اپنا اقتدار بچانے چاہتے ہیں  چلو نواز شریف تو لندن میں بیٹھ کر مزے لوٹ کر آئے